پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ میں ڈیمانڈ نکلی ہے۔ گھوٹکی اے کے ٹی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی 11870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ یونائٹڈ 11890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر ریٹیل میں بھی دکان دار گاہک ہیں۔ انویسٹرز یونائٹڈ کے گاہک ہیں۔ حاضر میں خرید کر 3 مل جنوری کر کے بیچ رہے ہیں۔