Sugar | چینی
Jan 02 2026
زیرہ سفید ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Aug 01 2023 11:39:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13050 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ سلانوالی پاپولر 12850 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ المعیز 2 12850 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 12850 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ڈھرکی 12950 اے کے ٹی 12950 گھوٹکی 12975 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 13200 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ پھنسی ہوئ ہے۔ تاہم ملیں مال نہیں بیچ رہی ہیں۔ ملیں اوپر 14000 میں بھی زیادہ مقدار میں مال نہیں بیچتی ہیں 10 سے 50 گاڑی بیچتی ہیں۔ پھر سیل بند کر دیتی ہیں۔ انویسٹرز کو زبردستی ڈرایا جا رہا ہے۔ اگلے دنوں میں مارکیٹ روپیہ دو نرم ہو تو خریداری کرنی چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ جہاں کہیں سٹے کے سودے کلئر ہونگے مارکیٹ دوبارہ تیز ہو جائے گی۔ .
Aug 01 2023 11:21:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی کے بھاؤ فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4300 روپیہ من ہے گوجر خان منڈی میں۔ نیچے گاہک خاموش ہیں۔ مارکیٹ سست نظرآ رہی ہے۔ .
Aug 01 2023 11:00:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور مال 12000/13000 روپیہ من ریٹ ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مال 13000/14000 روپیہ من ریٹ ہے۔ شہزادی کوالٹی 10500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 01 2023 10:59:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 16500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ چھانگا مانگا 16000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 01 2023 10:55:24 2 years ago
ہاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گۓ ہیں۔ ہلکے مال 5 روپیہ کلو کم بھی مل جاتے ہیں۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 295/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔سوڈان کوالٹی گودام 275/285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 295 روپیہ کلو ریٹ یے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 285/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 330 /335 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 445 روپیہ کلو ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 01 2023 10:40:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ کے بھاؤ 3200/3225 روپیہ من ہیں۔ جبکہ تھل لائن 8250 روپیہ کوئنٹل تک کے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے فل الحال۔ .
Aug 01 2023 10:29:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.50 روپیہ کمزور اوپن ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 104 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ جبکہ پہنچنے کی ہیمنٹ پر 105 روپیہ کلو ہیں۔ ییلو پیس کی بکنگ بھی 5/10 ڈالر کمزور ہوئ ہے رشیہ سے بکنگ 330/335 ڈالر فی ٹن ہے ۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 01 2023 10:16:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 01 2023 10:13:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں بروکر حضرات ریٹ تو 7500/7600 کا دیتے ہیں لیکن بیچ نہیں آتی ہے۔ 7650 کی بھی بیچ نہیں ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7500/7600 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ انویسٹرز بھرپور گاہک ہیں۔ .
Jul 31 2023 21:43:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں رات کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 7700 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ بیچ بہت کم آتی ہے۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 31 2023 19:39:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 12550 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ہے جولائ کے مالوں کی۔ اگست کے سودوں کا 13400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا۔ تاہم جولای کے سودے کٹنے کے بعد مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 31 2023 18:16:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18600/700 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ باریک تل 17700/800 روپیہ من جیسے نرخ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ رکی رکی دکھائی دے رہی ہے۔ آج کراچی کے ایکسپورٹرز خریداری میں اتنی دلچسپی نہیں لے رہے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ کراچی والے آج 18200/300 سے اوپر گاہک نہیں بن رہے تھے۔ .
Jul 31 2023 17:26:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19500 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 191 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوی ہے اور 5983 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 31 2023 17:24:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کے بھاؤ شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں جامپور کوالٹی مال 12500/13000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 10000/10500 روپیہ من ہے۔ .
Jul 31 2023 17:16:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 14000/14300 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ پرانا مصری برسیم کراچی کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 11500/12000 روپیہ من تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر سے بکنگ کے بھاؤ 1150 ڈالر موصول ہوے ہیں جو کراچی مارکیٹ میں آکر تقریباً 14655 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق انڈیا میں مصری برسیم 1075 ڈالر کے لیول پر فروخت ہو رہا ہے۔ جبکہ پاکستان میں بھی 14000 روپیہ من والا 1085 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ فل الحال ایمپورٹرز نے اس ریٹ میں مصر سے خریداری نہیں لیکن مصر کی مارکیٹ اسٹینڈ ہے۔ تاہم 15 اگست کے بعد صورت حال واضح ہو گی۔ .
Jul 31 2023 17:09:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 203/4 روپیہ کلو موصول ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 206 روپیہ کلو تک سودے ہوے ہیں۔ کرمسن مسور 220 سے 222 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج آسٹریلیا سے نپر کی بکنگ کے ریٹ 700 ڈالر موصول ہوے ہیں 20 ڈالر اضافہ ہوا ہے جو کراچی آکر تقریباً 218/19 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ جبکہ کینیڈا سے بکنگ کے ریٹ 730 ڈالر موصول ہوے ہیں جو کراچی آکر تقریباً 228 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں خریداری کر لینی چاہیے مارکیٹ کسی وقت بھی بہتر ہو سکتی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 31 2023 17:02:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ بوری تیز ہوا ہے اور 8300 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن پر 3225/50 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باجرہ ساتھ ساتھ بیچنا چاہیے اور اپنے آپ کو باجرہ سے فارغ لینا چاہیے کیونکہ نئ فصل آنے میں وقت کم ہے۔ دوسری جانب فصل بمپر کاشت ہوئی ہے۔ اس لئے اس مقام پر ایک دفعہ پرافٹ ٹیکنگ کر کے سائیڈ لائن ہو جانا چاہیے۔ جب نیا باجرہ شروع ہو گا تب دیکھیں گے کیا کرنا ہے۔ .
Jul 31 2023 16:53:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 14500 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ بکنگ آج 1075 ڈالر ہو گئی ہے۔ جو کراچی آکر تقریباً 13450 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ 30/35 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1075 ڈالر ہو گئی ہے اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ فل الحال ہندوستان میں کاشت 14.07% کم ہوئی ہے۔ پچھلے سال 28 جولائی تک 30.06 لاکھ ہیکٹرز کاشت ہوئی تھی۔ اس سال 28 جولائی تک 25.83 لاکھ ہیکٹرز کاشت ہوئی ہے۔ انڈیا تقریباً 42 لاکھ مربع میل کا ملک ہے اس لئے صحیح اعداد و شمار 15 اگست تک آئیں گے۔ تب جا کر صحیح تخمینہ لگے گا کہ کتنی کاشت ہوئی ہے۔ .
Jul 31 2023 16:44:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات میں ملتان مارکیٹ میں دادو کوالٹی 3200 روپیہ من سبی کوالٹی 3400/3450 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور دیگر برانڈ 230/235 جبکہ پرولائن برانڈ 275/280 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار ملتان پرانی 3500/3600 چھنائ کر کے بیچ رہے ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں نئی 3800/3900 روپیہ من ریٹ ہے۔ پرانی صاف کر کے 3500/3600 جبکہ ہلکے مال 3200 روپیہ من تک ریٹ پرچون میں خریدار بہت کم ہے۔مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 31 2023 16:33:17 2 years ago
ہاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گۓ ہیں۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 295/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔سوڈان کوالٹی گودام 275/285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 295 روپیہ کلو ریٹ یے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 285/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 330 /335 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم مال نہیں ہیں .
Jul 31 2023 16:26:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 7500 سے 7600 روپیہ من تک موصول ہوے ہیں۔ 50 روپیہ من اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آ رہی ہے انویسٹرز حضرات بھرپور خریدار ہیں لیکن سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ یہاں مونگ ثابت کی دل کھول کر خریداری کرنی چاہیے۔ ان شاءاللہ یہ بہت بڑا سال نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی مونگ کے بھاؤ بڑھ سکتے ہیں۔ کیونکہ انڈیا میں کاشت کم ہے۔ .
Jul 31 2023 16:17:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 104.5 روپیہ کلو جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 105.5روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 31 2023 16:00:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور 165.50 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج پرچون میں ڈیمانڈ سست تھی۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Jul 31 2023 15:42:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں مارکیٹ 90 روپیہ کوئنٹل تیز ہو گئ ہے اور 12600/12615 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ اگست کو سودوں کا 13400/13415 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ .
Jul 31 2023 13:24:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے ریٹ دوپہر کے اوقات میں مزید کمزور ہوے ہیں اور 12510/15 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔۔ .
Jul 31 2023 13:00:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200 سبی کوالٹی 3400/50 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور دیگر برانڈ 230/35 جبکہ پرولائن 275/80 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار ملتان پرانی 3500/3600 چھنائ کر کے بیچ رہے ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں نئی 3800/3900 روپیہ من ریٹ ہے۔ پرانی صاف کر کے 3500/3600 جبکہ ہلکے مال 3200 روپیہ من تک ریٹ پرچون میں خریدار بہت کم ہے۔مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 31 2023 12:49:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 203 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ نیچے کاؤنٹر میں ڈیمانڈ کم ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 220/221 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ .
Jul 31 2023 12:43:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال ساٹیکس کوالٹی 295/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس بار رشیا کی فصل 5 لاکھ 10 ہزار ٹن ہے۔ پچھلے سال 4 لاکھ 34 ہزار ٹن تھی۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ سوڈان کوالٹی گودام 275/285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 285/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔آسٹریلیا سے انتہائ ہلکی کوالٹی مال آئے ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم مال نہیں ہیِں مارکیٹ میں۔ فل حال موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک 287 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Jul 31 2023 12:43:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 104.5 روپیہ کلو جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 105.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 340 ڈالر فی ٹن ٹن ریٹ ہے۔ .
Jul 31 2023 12:36:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14500 روپیہ من کا گاہک ہے۔ حاضر میں مال انتہائ کم ہیں جو مال بھی پورٹ سے کلئر ہوتا ہے فوراً ِبک جاتا ہے۔ فیصل اباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کے 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 14800 روپیہ من ریٹ ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال سپلائ انتہائ کم ہونے کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott