+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 07 2024 12:29:42
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 294/295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں بیچ بھی کھل کر نہیں ہے جبکہ گاہکی بھی کمزور ہے۔ سرگودھا منڈی میں 12800/12850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اکتوبر شپمنٹ 900 ڈالر نومبر شپمنٹ 845 ڈالر جبکہ دسمبر شپمنٹ 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 900 ڈالر والا بھی کراچی پورٹ پر 278 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال حاضر میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے پڑتے سے کافی اوپر ریٹ ہے۔ کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔