پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 22800/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان چھوٹے برانڈ کے 23200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال لوکل میں مارکیٹ بہتر ہے۔ 8 تاریخ کو پورٹ پر آمدن بھی متوقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ 1750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 22068 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مارکیٹ جیسے جیسے مزید اوپر جاتی جائے گی امپورٹرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرتے رہیں گے۔