پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 23400/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان دن کو 22600/22800 روپیہ من تک بھاؤ تھے شام میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر تھی اور 22800/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار تھوڑے تھوڑے خریدار ہیں۔