پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 12800 تک کام ہوے ہیں۔ بکنگ 1150 ڈالر ہے۔ تاہم انٹر بنک میں ڈالر 239/41 جیسے حالات بن گئے ہیں جس کی وجہ سے ایمپورٹرز برسیم نہیں بیچ رہے ہیں۔ جن لوگوں نے پاکستانی کرنسی میں مال خریدے تھے وہ کبھی کبھار بیچ جاتے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پرانا برسیم 10500/11000 جیسے حالات ہیں۔