پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں بھی منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم وی آی پی مال کا کراچی 12000 کا بھی گاہک ہے۔ فل حال اچھے مال جیسے جیسے نیچے ریٹ آ رہے ہیں تھوڑے تھوڑے کر کے خریدنے چاہیں۔