پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13300 پاپولر 13300 رمضان العریبیہ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13150 سویرہ کسان 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 12760 ڈھرکی گھوٹکی 12785 اتحاد 12860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ چودھری 12810 ایس جی ایم 12810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی یونائٹڈ ان پیڈ مالوں کے 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اے کے ٹی ان پیڈ 12690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ستمبر فکس 12560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13150 میرپور فاران مہران آبادگار ساہنگھڑ مٹیاری وغیرہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔