پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں بھی 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جو 5٪ تک بارشی مال ہیں وہ چل جاتے ہیں باقی جو زیادہ بارشی 20٪ والے مال ہیں وہ ٹریڈرز نہیں اتروا رہے ہیں۔