پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 1000 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں سٹار برانڈ کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ نیچے پرچون میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ ملتان منڈی میں 22500 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں پرچون میں۔