پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8125 پاپولر 8050 المعز 2 7975 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8000 جبکہ کشمیر سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔ مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہے۔ فیصل آباد زون کسان 8060 کمالیہ 7980 کنجوانی 8000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں بھی 20/25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور حمزہ 7885 آر وائی کے 7910 جے ڈی ڈبلیو حاضر 7870 جبکہ فل جولائ 7875 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اتحاد 7875 یونائیٹڈ 7870 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7890 تک کام ہوے ہیں۔ زیریں سندھ میں العباس اور النور 7980 مہران، فاران 8040 شاہمراد ، آبادگار 8080 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔