پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ وانڈو منڈیوں میں 12500 سے 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پرانے مال کے 11000 روپیہ من جبکہ نئے مال کے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1125 ڈالر ہے۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوکل مارکٹ میں امپورٹرز کی سیلنگ نہیں ہے۔