پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 700 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ کے اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کافی کمزور ہو گئ ہے۔ پچھلے چار ماہ سے مارکیٹ کمزور ہی رہی ہے۔ 20500 والی مارکیٹ 15500 پر آ گئ ہے۔ ان ریٹوں میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سے اگر موازنہ کیا جائے تو لوکل میں ریٹ کافی کم ہو گیا ہے۔ ان ریٹوں میں ایکسپورٹرز کو وارہ ہے۔