پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے ہائبرڈ مال کے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک مال کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ کراچی مارکیٹ بھی 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ڈیمانڈ سست ہے۔ اکا دکا ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔