پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال 214 جبکہ نمبر 2 کوالٹی مال 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور بھی کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ اچھے مشین کلین مال 220/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر مسور 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 212 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔