پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 2600/2700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہیں جبکہ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں پرانے مال 4500/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج 70/80 گٹو تک آمدن ہے۔