پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سیلنگ ہی نہیں ہے۔ 37000/38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے40000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کےذرائع کے مطابق مال انتہائ کم ہیں۔ ڈالر میں غیر مستحکم صورت حال کی وجہ سے امپورٹرز بھی لوکل میں ہی سٹاک کر رہے ہیں.