پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13070/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ اگست کے سودوں کے 13060/70 جبکہ اگست فکس 12760/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13100 کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔