پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں گاہکی اچھی ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ نپر اور کرمسن دونوں 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔