پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے سودے 13400 روپیہ کوئنٹل میں مل جاتے ہیں۔ یونائٹڈ 13395 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13380 روپیہ کوئنٹل تک مل جاتے ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔