پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کنٹینر والے مال نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور 206/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جہاز والے مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نپر مسور 675/685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے۔