پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 207 جبکہ نپر کنٹینر والے نمبر 1 کوالٹی مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نمبر 2 کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ڈیمانڈ بھی سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہے اور نپر مسور نمبر 1 کوالٹی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 209 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے۔