پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جو بھی تھوڑی بہت آمدن ہوتی ہے مال بک جاتے ہیں۔ امپورٹڈ مال بھی حاضر میں تقریباً ختم ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مال بک ہوئے ہوئے ہیں وہ اچھی آنے میں وقت لگ جائے گا۔