پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 223.5/224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں نپر کوالٹی کنٹینر والے مالوں کے کراچی مارکیٹ میں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ کرمسن مسور 710 جبکہ نپر مسور 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 710 ڈالر والی مسور کراچی پورٹ پر 219.5 جبکہ 730 ڈالر والی مسور کراچی پورٹ پر 226 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔