پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال 224 جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ نپر مسور 730 ڈالر جبکہ کرمسن 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جون کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 158 کنٹینر کی آمدن تھی جہاز کے علاوہ۔