پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 242/45 نپر مسور 242/45 جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 4 یا 6 اگست کو ایک جہاز جس میں نپر کوالٹی مسور ہے تقریباً 12 سے 13 ہزار ٹن پورٹ پر لگے گا۔ جہاز کے مال میں 225 روپیہ کلو کی بیچ بن جاتی ہے لیکن گاہک خاموش ہے۔