پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 5850 تک کام ہوے ہیں 50 دن کی پیمنٹ پر 6100 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق میانوالی کے علاقوں میں شدید بارش ہو رہی ہے جس سے فصل کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ اسٹاکسٹ اس وقت ایکٹو ہیں اور تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔