پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 219/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر کوالٹی 745/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔