پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فارورڈ کے سودے کم ریٹوں میں مل جاتے ہیں اس لیے کوئ زیادہ مال لینے میں دلچسپی نہیں لے رہا ہے۔ جولای کے سودے 13170 میں مل جاتے ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔