پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں مال شارٹ ہیں اور 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 2000 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 45000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ ہے لیکن گاہکی نہیں ہے۔ مجموعی طور مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔