پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال کے۔ پرچون کوالٹی مال ختم ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ بھی 770/80 ڈالر تک ہے کرمسن کی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے دکاندار حصضرات ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔