پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ 3 مل جولائ کے سودے 13200 میں مل جاتے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13275 سے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔