پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ نپر مسور 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 226.62 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔