پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13550 بابا 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13650 کمالیہ 13425 کنجوانی 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13325 حمزہ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13300 شاہمراد 13350 ساہنگھڑ مٹیاری 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13265/13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جون کے سودوں کے 13480/13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑے تھوڑے مال بک رہے ہیں۔