پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئے ہیں اور 212 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نپر جہاز والے مالوں کی بیچ کم ہے۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ بکنگ 5/10 ڈالر مزید بہتر ہوئ ہے اور 755/760 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں نپر مسور کے۔