پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ زیادہ تر سٹاکسٹ نفع پکا کر کے سائڈ پر ہو گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تھل کے مالوں کے جبکہ کابلی مونگ 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔