پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کل جو مال پورٹ پر لگے ہیں ان مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں 17000/17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگلے دنوں میں آمدن ہے۔ اس لیے احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔ جہاں زیادہ مقدار میں مال لگیں گے مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔