پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں ریگولر کوالٹی 13000/13500 تک کام ہوے ہیں۔ پلانٹ والے مال 14000 سے 14500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی مصری برسیم نیا 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانا 11000 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 25 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1175 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 235/237 کی آوازیں آ رہی ہیں۔ امپورٹرز کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔