پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال دال کی گاہکی سست ہے۔ بکنگ بھی 5/10 ڈالر نرم ہوئ ہےاور نیو کراپ کے 430 ڈالر اور اولڈ کراپ کے 465 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔