پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر میں کام گرم ہو گیا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 13335/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے بھی یہی بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کام گرم نظر آ رہا ہے۔