پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تیز ہو گئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اتحاد مل کے 13375 تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 13325 ریٹ ہو گیا کے۔ اپریل بھی 13325/30 گاہک ہی ہے۔ مئ کے سودوں کا 13550/60 کا گاہک بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔