پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13330/35 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 13370 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ جبکہ مئ کے سودوں کا ریٹ 13570 تک ھے۔ مارکیٹ فل الحال تھوڑی نرم ھے۔ حاضر میں گاہکی سست ھے