پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 19500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کوئی بیچ نہیں آرہی ہے مارکیٹ انتہائی گرم ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 18500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔