پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی دوبارہ مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی ایس جی ایم 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13430 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے 13640/13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔