پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5450/5550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ نہ ہونے کے برابر ہے اور اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہیں۔ کیونکہ اس وقت پاکستان میں سب سے سستی مونگ ہی رہ گئ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لوگوں کے جذبات کافی گرم ہیں