پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کا 214 روپیہ کلو کا گاہک ہے ایڈوانس پیمنٹ پر ۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 214.15 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کرمسن مسور 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 220.18 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔