پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 12870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 12865 ڈھرکی اے کے ٹی الائنس 12860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 12970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دن میں اچھی ڈیمانڈ تھی۔ شام میں تھوڑی تھوڑی بیچ بھی آجاتی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ جنوبی پنجاب کی ملوں سے بھرپور لفٹنگ ہے۔