پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17800/17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17300 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوارے کی کھل کر سیلنگ بھی نہیں ہے۔ سٹاکیہ مال ہی نہیں بیچتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔