پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 12775 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ مارچ کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ تاہم حاضر میں ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا مال خرید رہے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔