پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بھاؤ ہی ہیں گاہکی کمزور ہے۔ نئ فصل آنے پر مارکیٹ نرم ہونے کے امکانات ہیں۔